Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

احتساب عدالت اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس

 احتساب عدالت اسلام آباد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ...

 احتساب عدالت اسلام آباد



سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس


سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ عدالت میں پیش ہوئے


شاہد خاقان عباسی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر


شاہد خاقان عباسی کرونا کا شکار ہیں پیش نہیں ہو سکیں گے استثنیٰ دیا جائے


شریک ملزم شیخ عمران الحق کی جانب سے بھی استثنیٰ کی درخواست دائر 


ریفرنس میں شریک دیگر ملزمان کی حاضری لگائی گئی

کوئی تبصرے نہیں