Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد :اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

 اسلام آباد اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظ...

 اسلام آباد


اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔


مظاہرین نے افغانستان اور ایران میں خواتین کے حق میں اور ان پر پابندیوں کے خلاف نعرے بازی کی ۔


ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر پابندیاں عائد کر نا انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی لاف ورزی ہے عالمی برادری اس کا نوٹس لے۔


 ہمارے احتجاج کا مقصدا ن تمام خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کر ناہے جو ان مشکلات کا شکار ہیں اور اپنے بنیادی حقوق کا سے محروم ہیں ۔


افغان حکومت نے کام کرنے والی خواتین پر انسانی امداد ی کے اداروں کے ساتھ کام کرنے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ یہ اقدامات بنیادی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم سب اپنی خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ کھڑے ہوں جو ظالم حکومت کے تحت افغانستان میں مصائب کا شکار ہیں۔ مظاہرین

کوئی تبصرے نہیں