اسلام آباد ہائی کورٹ سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی اسلام آباد ہائی کورٹ آمد قاسم سوری ایف آئی اے کی طرف سے نوٹس کو چیلنج کرنے عدالت ...
اسلام آباد ہائی کورٹ
سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی اسلام آباد ہائی کورٹ آمد
قاسم سوری ایف آئی اے کی طرف سے نوٹس کو چیلنج کرنے عدالت پہنچے
نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ کے ذریعہ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے.
قاسم سوری نے درخواست دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کروادی
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ایف آئی اے کے کال اپ نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
اینکر پرسن سلیم صافی نے میرے خلاف بد نیتی اور مذموم مقاصد کے تحت ایف آئی اے کو اندراج مقدمہ کی درخواست دی، درخواست
مجھ پر الزام لگایا گیا کہ میں نے سلیم صافی کیخلاف ٹویٹر پر جنسی نوعیت کی غلط بات کہی، درخواست
ایف آئی اے نے غیر قانونی طور پر میرے خلاف انکوائری شروع کردی اور طلبی کا نوٹس بھیج دیا، درخواست
سلیم صافی یا ان کے خاندان کیخلاف کبھی ٹویٹر پر اس نوعیت کا پیغام جاری نہیں کیا، درخواست میں موقف
میرے خلاف سلیم صافی کی جانب سے سیاسی مخالفت اور بدنیتی کے تحت ایف آئی اے کو درخواست دی گئی، درخواست
عدالت ایف آئی اے کی انکوائری اور کال اپ نوٹس کو کالعدم قرار دے، درخواست میں استدعا
سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
رجیم چینج کے بعد جس طرح کیسز بنائے گئے پہلے کبھی نہیں بنائے گئے،قاسم سوری
توہین رسالت،توشہ خانہ دہشتگردی کے مقدمے کروائے جارہے ہیں،قاسم سوری
اس ظلم کو ختم ہونا چاہئیے ہر سطح پر عدالت میں جائیں گے،قاسم سوری
کوئی کیس ہو ایف آئی اے دبانے کی کوشش کر رہی ہے،قاسم سوری
10 اپریل کو پہلی مرتبہ کسی جاتی ہوئی حکومت کے لئیے عوام سڑکوں پر نکلی،قاسم سوری
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا کہا وہ کر دی اور ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی جیتی،قاسم سوری
کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی،قاسم سوری
بلیٹ پیپرز پکڑے گئے ٹھپے لگاتے ہوئےالیکشن کمشن کی نااہلی ہے،قاسم سوری
پاکستان تحریک انصاف مقبول کراچی سمیت ملک بھر میں مقبول ترین جماعت ہے،قاسم سوری
9 ماہ میں ان نے اپنی 11 سو ارب کی چوریاں بچائیں اور عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے،قاسم سوری
لوگوں پر ٹیکسز اور مہنگائی کے پہاڑ توڑے لوگ بجلی کے بل نہیں دے سکتے،قاسم سوری
پیسے موجودہ حکومت کے پس نہیں بے روزگاری بڑھ رہی ہے ملک دیوالیہ ہونے جارہا ہے،قاسم سوری
نامعلوم کالز پر ایک خاص طرف بھیجا جارہا ہے لوگوں کو،قاسم سوری
بلوچستان کا مزاج سیاست میں بلکل مختلف ہے،قاسم سوری
خان صاحب نے بھی کہا کہ لوگوں کو پیپلز پارٹی کی طرف بھیجا جارہا ہے،قاسم سوری
اس سب سے بلوچستان میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،قاسم سوری
جمہوریت کو پھلنے پھولنے دینا چاہئیے،قاسم سوری
جب تک لوگوں کو موقع نہیں دیں گے جمہوریت آگے نہیں جاسکتی ،قاسم سوری
کوئی تبصرے نہیں