احتساب عدالت اسلام آباد ایل پی جی کوٹہ کیس میں توقیر صادق و دیگر کے خلاف ریفرنس پر سماعت کیس پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ن...
احتساب عدالت اسلام آباد
ایل پی جی کوٹہ کیس میں توقیر صادق و دیگر کے خلاف ریفرنس پر سماعت
کیس پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی
نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف عدالت کے روبرو پیش ہوئے
نیب کی جانب سے گواہان کی فہرست سے ایک گواہ کو ملک سے باہر ہونے کے باعث نکال دیا
نیب گواہ آسٹریلیا میں ہے پیش نہیں ہو سکے گا،نیب پراسیکیوٹر
نیب گواہ محمد یاسین کی عدم حاضری کے باعث سماعت ملتوی کر دی گئی
عدالت نے نیب گواہ محمد یاسین کو بیان قلمبند کروانے کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا
عدالت نے کیس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کر دی
کوئی تبصرے نہیں