Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد سی ڈی اے سٹاپ پر رات گئے 25 سالہ نوجوان قتل

 اسلام آباد   سی ڈی اے سٹاپ پر رات گئے 25 سالہ نوجوان قتل مقتول نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا، سبزی منڈی پولیس موٹرسائیکل سوار مسل...

 اسلام آباد 


 سی ڈی اے سٹاپ پر رات گئے 25 سالہ نوجوان قتل

اسلام آباد   سی ڈی اے سٹاپ پر رات گئے 25 سالہ نوجوان قتل


مقتول نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا، سبزی منڈی پولیس


موٹرسائیکل سوار مسلح نوجوان موقع سے فرار، پولیس نے مشکوک لڑکی کو تحویل میں لے لیا 


 آن لائن گیم کے ذریعے مقتول سے رابطہ ہوا تھا، لڑکی کا پولیس کو بیان 


مقتول سے 2 موٹرسائیکل سواروں کو تکرار کرتے اور گولی مار کر فرار ہوتے دیکھا، لڑکی کا ابتدائی بیان 


مقتول کی لاش اسپتال منتقل، پوسٹارٹم کے مطابق مقدمہ درج کیا جاے گا، پولیس 


مقتول سے موبائل، پرس یا کوئی شناختی دستاویز برآمد نہیں ہوئی، سبزی منڈی پولیس

کوئی تبصرے نہیں