Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد: انجمن تاجران جی نائن کراچی کمپنی کے انتخابات کا معاملہ

 انجمن تاجران جی نائن کراچی کمپنی کے انتخابات کا معاملہ  فاونڈر گروپ کی کامیابی پر  تاجروں کی جانب سے رات گئے  جدید آتشی ہتھیار سے ہوائی فائ...


اسلام آباد:  انجمن تاجران جی نائن کراچی کمپنی کے انتخابات کا معاملہ



 انجمن تاجران جی نائن کراچی کمپنی کے انتخابات کا معاملہ 

فاونڈر گروپ کی کامیابی پر  تاجروں کی جانب سے رات گئے  جدید آتشی ہتھیار سے ہوائی فائرنگ 

 کچھ ہی فرلانگ پر پولیس اسٹیشن کراچی کمپنی ہونے کے باوجود پولیس موقع پر نا پہنچی 

تھانہ کراچی کمپنی پولیس تاحال فائرنگ کرنے والے تاجروں کے خلاف کارروائی  نا کر سکی 

ملزمان رات گئے تک بھرے بازار میں  جدید آتشی ہتھیاروں سے فائرنگ کرتے رہے 
 
تاجروں کی جانب سے فائرنگ کرنے کی فوٹیجز سامنے آگئیں

 

کوئی تبصرے نہیں