Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ممتا سےعاری ماں نے نومولود بیٹی کو گلا دبا کرمار ڈالا

مہاراشٹرا:بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں دوسری بیٹی پیدا ہونے  پر ماں نے 3 دن کی نومولود بیٹی کو گلا دبا کرمار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی م...

مہاراشٹرا:بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں دوسری بیٹی پیدا ہونے  پر ماں نے 3 دن کی نومولود بیٹی کو گلا دبا کرمار ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 25 سالہ ماں نے اپنی 3  دن کی بیٹی کا رومال سے گلا دبا کر قتل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دوسری بیٹی کی پیدائش پر خاتون افسردہ ہوگئی اور اس نے گزشتہ سال 29 دسمبر کو رومال کی مدد سے اپنی 3 دن کی نومولود کا گلا دبا کر قتل کردیا۔ 

بھارتی پولیس نے ماں کو نومولود  بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں