راولپنڈی پی ٹی آئی کارکن ماجد ستی قتل کیس فرخ کھوکھر کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش پولیس کی جانب سے فرخ کھوکھر کے مزید ری...
راولپنڈی
پی ٹی آئی کارکن ماجد ستی قتل کیس
فرخ کھوکھر کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش
پولیس کی جانب سے فرخ کھوکھر کے مزید ریمانڈ کی استدعا
فرخ کھوکھر سے مقتول کے موبائل سے متعلق تفتیش کرنا باقی ہے ،پولیس موقف
عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کردی ہے
ملزم کو مزید تفتیش کے لیے صادق آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا
کیس کی سماعت علاقہ مجسٹریٹ خالد حیات نے کی
کوئی تبصرے نہیں