ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کا ایف بی آر ڈیٹا لیک کیس گرفتار صحافی شاہد اسلم کو اسلام آباد کچہری پیش کر دیا گیا ا...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ
جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کا ایف بی آر ڈیٹا لیک کیس
گرفتار صحافی شاہد اسلم کو اسلام آباد کچہری پیش کر دیا گیا
ایف آئی اے نے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں پیش کیا
صحافی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا
شاہد اسلم کو ایف آئی اے نے لاہور سے گرفتار کیا تھا
صحافی پر جنرل قمر باجوہ کے ڈیٹا لیک میں معاونت کا الزام ہے
کوئی تبصرے نہیں