Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد ہائیکورٹ ; ایمان ذینب مزاری کیخلاف ٹوئٹ کرنے اور گھڑی کا تحفہ بھجوائے جانے کے الزام میں مقدمے کا معاملہ

 اسلام آباد ہائیکورٹ ایمان ذینب مزاری کیخلاف ٹوئٹ کرنے اور گھڑی کا تحفہ بھجوائے جانے کے الزام میں مقدمے کا معاملہ  ایف آئی آر میں نامزد ملزم...

 اسلام آباد ہائیکورٹ


ایمان ذینب مزاری کیخلاف ٹوئٹ کرنے اور گھڑی کا تحفہ بھجوائے جانے کے الزام میں مقدمے کا معاملہ 



ایف آئی آر میں نامزد ملزم اسد حسن لارک نے مقدمے کے اخراج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی 


مقدمے میں الزام عائد کیا گیا کہ میں نے خود کو اسد علی طور ظاہر کرنے کی کوشش کی ، درخواستگزار


کبھی اسد علی طور کا نام استعمال نہیں کیا ، درخواستگزار


ایف آئی آر میں لگائے گئے الزامات کو ثابت کرنے کیلئے کوئی شواہد پیش نہیں کئے گئے ، درخواست گزار


اسپیشل جج سینٹرل کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ کے بعد بائیس دسمبر کو ضمانت منظور کی گئی، درخواستگزار


گیارہ نومبر 2022کو ایف آئی اے سائبر کرائم میں درج ایف آئی آر کو خارج کرنے کا حکم دیا جائے، استدعا

کوئی تبصرے نہیں