Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

آسلام آباد ۔۔ : شہر اقتدار میں فلمی طرز پر کار چوری کی وارداتوں میں اضافہ

 آسلام آباد ۔۔ شہر اقتدار میں فلمی طرز پر کار چوری کی وارداتوں میں اضافہ  شہریوں کی کروڑوں مالیت کی لگثرری گاڑیاں چور گینگ کے نشانے پر  چور...

 آسلام آباد ۔۔

شہر اقتدار میں فلمی طرز پر کار چوری کی وارداتوں میں اضافہ 


شہریوں کی



کروڑوں مالیت کی لگثرری گاڑیاں چور گینگ کے نشانے پر 





چور گینگ آتا مہران پر ہے ،،جاتا ہائی لکس ویگو ڈالے ،گرینڈی او کے آر کے جیپ پر ۔۔


مختلف مقامات سے گاڑی چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیجز.......


فوٹیجز میں چور کو گاڑیاں چرا کے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے 


چور گینگ نے بارہ کہو ،شہزاد ٹاؤن سیکٹر جی سیون سمیت متعدد مقامات پر چوری کی 


جگہ جگہ لگائے جانے والے پولیس ناکے بھی جرائم پیشہ عناصر کے سامنے بے بس 


شہر اقتدار کے شہری گاڑی  چوری میں اضافے سے زہنی ازیت سے دوچار 


سی سی ٹی وی فوٹیجز واضح ہونے کے باجود پولیس انکو نکیل ڈالنے میں ناکام

کوئی تبصرے نہیں