نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم کی اسلام اباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو پاکستان کروڑوں عوام کی عوامی تحریک کی وجہ سے معرض وجود میں ا...
نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم کی اسلام اباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
پاکستان کروڑوں عوام کی عوامی تحریک کی وجہ سے معرض وجود میں ایا ہے
اسلام اباد میں الیکشن کا اعلان ہوا پہلے پچاس، پھر ایک سو ایک یونین کونسلز کا ، ہماری مکمل تیاری کی
کراچی میں لوگوں نے ترازو کا ووٹ دئیے
اسلام اباد میں بھی یہی ماحول بن رہا ہے
حکومت والے تاخیر سے تاخیر کر رہے ہیں
اج بھی تاریخ تھی ہمارا خیال تھا 26 تاریخ کو الیکشن کا اعلان ہو جائے گا
اج حکومت کو پتہ نہیں کیا ہوا کہ چیف جسٹس نے سماعت ملتوی کر دی
چیف جسٹس صاحب اپ سے ہی امید تھی لیکن اپ بھی کسی کے فون میں ا جاتے ہیں
کوئی تبصرے نہیں