Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

 ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کارروائیاں سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے مختلف کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم فرخ عب...

 ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کارروائیاں





سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے مختلف کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔


ملزم فرخ عباس نے خود کو جعلی بینک کا نمائندہ بن کر شکایت کنندہ کو کال کی اور 250000 کی رقم ہتھیائی۔


دوسری کارروائی میں ملزم آصف شہزاد نے گیم شو کا نمائندہ بن کر شکایت کنندہ سے 226000 روپے ہتھیائے۔


ملزمان کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔


ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا


ترجمان ایف آئی اے

کوئی تبصرے نہیں