Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس:قائد اعظم یونیورسٹی کے ساتھ زیر تعمیر سڑک کی بندش کا معاملہ۔

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس قائد اعظم یونیورسٹی کے ساتھ زیر تعمیر سڑک کی بندش کا معاملہ۔ پولیس اور انتظامیہ کے باہمی تعاون سے ٹریفک کے لئ...

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس



قائد اعظم یونیورسٹی کے ساتھ زیر تعمیر سڑک کی بندش کا معاملہ۔

پولیس اور انتظامیہ کے باہمی تعاون سے ٹریفک کے لئے متبادل راستے کا انتظام کردیا گیا ہے۔

کل تک متبادل راستہ کھول دیا جائے گا۔

جلد ہی روڈ کو پختہ کرنے کا کام بھی شروع ہوجائے گا۔

وفاقی وزراء برائے تعلیم اور داخلہ 

 کے تعاون سے اس کا دیرپا حل بھی تلاش کیا گیا ہے۔

متبادل

روڈ کے بننے سے ڈپلومیٹک انکلیو سکیورٹی کا دیرینہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ 

کوئی تبصرے نہیں