Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

راولپنڈی:چکری کے علاقہ میں قبضہ مافیا کے خلاف سرچ آپریشن، ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

راولپنڈی چکری کے علاقہ میں قبضہ مافیا کے خلاف سرچ آپریشن، ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ   فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک، فائرنگ کرنے والے ...

راولپنڈی


چکری کے علاقہ میں قبضہ مافیا کے خلاف سرچ آپریشن، ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ





 


فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک، فائرنگ کرنے والے ایک زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار


ملزمان کے دیگر ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار، گرفتاری کے لیے سرچنگ جاری ہے، ترجمان پولیس


آپریشن میں شامل پولیس پارٹی الحمدللہ محفوظ رہی، ترجمان پولیس


ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر،ایس ڈی پی او صدر،ایلیٹ کمانڈوزسمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود


ملزمان کیخلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جار ہا ہے، ترجمان پولیس 

کوئی تبصرے نہیں