Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ، الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا کیس

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ، الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا کیس  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع  ایڈیشل سیشن جج ظفر ا...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ، الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا کیس 



چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع 

ایڈیشل سیشن جج ظفر اقبال نے درخواست ضمانت پر سماعت کی

عمران خان کی جانب سے آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

عمران خان کی جانب سے ڈاکٹر بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش ہوئے

31 جنوری کو عمران خان عدالت آجائیں گے ؟ عدالت کا بابر اعوان کے وکیل سے استفسار

جی اب ریکور کر رہے ہیں ، وکیل ڈاکٹر بابر اعوان 

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 31 جنوری تک ملتوی کردی۔ 

کوئی تبصرے نہیں