راولپنڈی تھانہ پیرودھائی کےقریب پولیس پکٹ پر فائرنگ،دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کا معاملہ واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ پیرودھائی م...
راولپنڈی
تھانہ پیرودھائی کےقریب پولیس پکٹ پر فائرنگ،دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کا معاملہ
واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ پیرودھائی میں درج کرلیا گیا
مقدمہ قتل،اقدان قتل،پولیس مزاحمت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
مقدمہ میں پنجاب آرمز امینڈمنٹ آرڈیننس،دہشتگردی ایکٹ کی دفعات بھی شامل
واقعہ گزشتہ شب پیش آیا تھا،ایک ڈاکوبھی ساتھیوں کی فائرنگ سے جاںبحق ہوا تھا
ملزمان آئی جے پی روڈ کی جانب سے آئے،مقدمہ
ملزمان کو قابو کرنے کی کوشش کی،موثرسائیکل سے گرگئے،مقدمہ
ملزمان کے ایک ساتھی کو قابو کیا،دو نے فائرنگ کی،مقدمہ
فائرنگ سے بچنے کے لیے اہلکاروں نے لیٹ کر جان بچائی،مقدمہ
فائرنگ کے بعد اٹھنے پر معلوم ہوا گولیاں لگنے سے دو اہلکار زخمی،ایک ڈاکو مارا گیا،مقدمہ
دو ڈاکو تنگ گلیوں میں فرار ہو گئے،مقدمہ
کوئی تبصرے نہیں