اسلام آباد تھانہ کوہسار کے علاقے میں آدھے گھنٹے میں موٹرسائیکل اور گاڑی چوری کی دو وارداتیں بلیوایریاسیورفوڈ کے سامنے سےسجاد نامی شہری کی ک...
اسلام آباد تھانہ کوہسار کے علاقے میں آدھے گھنٹے میں موٹرسائیکل اور گاڑی چوری کی دو وارداتیں
بلیوایریاسیورفوڈ کے سامنے سےسجاد نامی شہری کی کرولا کار چوری ہوگئی ،ذرائع
ایف سکس کلثوم پلازہ کے قریب بابر نامی شہری کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی، ذرائع
دونوں واقعات شام 5 سے ساڑھے پانچ کے درمیان ہوئے، ذرائع
کوئی تبصرے نہیں