اسلام آباد ہائیکورٹ سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے کا کیس آل پاکستان پراجیکٹ کے مالک آدم آمین چوہدری کی پراپرٹی ڈی فریز کرانے کی درخو...
اسلام آباد ہائیکورٹ
سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے کا کیس
آل پاکستان پراجیکٹ کے مالک آدم آمین چوہدری کی پراپرٹی ڈی فریز کرانے کی درخواست مسترد
ہائیکورٹ کا نیب کا آل پاکستان پراجیکٹ کے آدم امین چوہدری کے اثاثہ جات اور اکاؤنٹ منجمد کرنے فیصلہ برقرار
ڈویثرن بینچ نے آل پاکستان پراجیکٹ کے آدم امین چوہدری کی درخواست خارج کر دی
جسٹس محسن اختر کیانی اور ارباب طاہر کی عدالت میں محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر محمد رافع مقصود نے پیروی کی
آدم امین چوہدری نے اثاثہ جات اور اکاؤنٹ کی بحالی کی استدعا کی تھی
متاثرین کی جانب سے عدنان طاہر ایڈووکیٹ نے اکاؤنٹ بحالی اور اثاثہ جات کی بحالی کی مخالفت کی تھی
متاثرین کا موقف تھا کہ ملزم آدم امین نے عوام کو دھوکہ سے جائیداد اور اکاؤنٹ بنائے ہیں
کوئی تبصرے نہیں