اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود چند گھنٹوں میں چوری کی چاروارداتیں سپرمارکیٹ سے سلمان نامی شہری کا موٹرسائیکل چوری ہوگیا بلیوایریا سیور ...
اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود چند گھنٹوں میں چوری کی چاروارداتیں
سپرمارکیٹ سے سلمان نامی شہری کا موٹرسائیکل چوری ہوگیا
بلیوایریا سیور فوڈ کے سامنے سمیع اللہ کی گاڑی سے لیپ ٹاپ اور بیگ چوری ہو گیا
سیکٹر ایف سکس میں ارسلان کیانی کی گاڑی سے سامان چوری ہوگیا
بلیو ایریا ڈی واٹسن کے قریب خالد نامی شہری گاڑی کے شیشے توڑ بیگ اور نقدی لے گئے، پولیس ذرائع
کوئی تبصرے نہیں