Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد : سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا ایف بی آر سے ڈیٹالیک کا معاملہ

 سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد  سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا ایف بی آر سے ڈیٹالیک کا معاملہ ملزم شاہداسلم کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتار...

 سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد 


سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا ایف بی آر سے ڈیٹالیک کا معاملہ



ملزم شاہداسلم کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت 


سپیشل پراسیکیوٹر ذولفقار نقوی کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری  درخواست کی مخالفت


ملزم کی جانب سے تعاون نہیں کیا گیا نا ہی موبائل اور لیپ ٹاپ کے پاسورڈ بتائے گئے،سپیشل پراسیکیوٹر ذولفقار نقوی


موبائل اور لیپ ٹاپ کے پاسورڈ کیلئے ڈیوائسز فرانزک کیلئے بھیجی ہوئی ہیں،سپیشل پراسیکیوٹر ذولفقار نقوی 


ملزمان کی جانب سے دفعہ  216 کی خلاف ورزی کی گئی جس بنیاد پر سرکاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا،سپیشل پراسیکیوٹر ذولفقار نقوی


سرکاری ملزم کے 161 کے بیان میں شاہد اسلم کا نام لیا گیا جس بنیاد پر گرفتار کیا گیا،سپیشل پراسیکیوٹر ذولفقار نقوی


ملزم شاہد اسلم کے وکیل راستے میں کچھ دیر تک پہنچیں گے،معاون وکیل


عدالت نے سماعت میں وقفہ کر دیا 


کیس کی سماعت سپیشل جج سنٹرل اعظم خان نے کی

کوئی تبصرے نہیں