اسلام آباد ہائیکورٹ او سی ۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مبینہ طور پر اسلام آباد سے اغواء ہونے والی لڑکی کے تا حال بازیاب نہ ہونے پر برہم ۔۔عدالت ...
اسلام آباد ہائیکورٹ
او سی ۔۔
اسلام آباد ہائیکورٹ مبینہ طور پر اسلام آباد سے اغواء ہونے والی لڑکی کے تا حال بازیاب نہ ہونے پر برہم ۔۔عدالت نے بارہ جنوری تک اغواء ہونے والی لڑکی کو عدالت میں ہیش ہونے کا حکم دے دیا ۔۔
وی او ۔۔
اسلام آباد سے مبینہ طور اغواء ہونے والی لڑکی کی بازیابی کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفت نے کی اس دوران آئی جی کی جانب سے لڑکی کی بازیابی کےلیے مزید وقت دینے کی استدعا کی گئی جاے عدالت نے منظور کر لیا تاہم عدالت نے حکم دیا کہ بارہ جنوری تک لڑکی کو بازیاب کروا لیا جائےاسٹیٹ کونسل کے تاخیر پر عدالت میں پیش ہونے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آئندہ ایسا رویہ اپنایا تو اسٹیٹ کونسل پر جرمانہ عائد کیا جائے گاآئی جی اسلام آباد بولے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے تفتیشی افسر کراچی موجود ہیں عدالت نے ریمارکس دی…
اسلام آباد ہائی کورٹ
ڈی جی حج کے عہدے پر مبینہ طور پر صنفی امتیاز کا معاملہ
ڈی جی حج تعیناتی چیلنج کرنے سے متعلق کیس میں انٹراکورٹ اپیل کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی خاتون افسر کی درخواست پر بڑا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکومت کو ڈی جی حج کی تاحکم ثانی عہدے پر تقرری روکنے کا حکم
وزارت مذہبی امور اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ گیارہ جنوری تک جواب جمع کرائیں ،تحریری حکمنامہ
آئندہ سماعت گیارہ جنوری تک ڈی جی حج کی تعیناتی کا عمل معطل رہے گا، تحریری حکمنامہ
چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا
سنگل بینچ نے 20گریڈ کی افسر صائمہ صبا کی درخواست مسترد کردی تھی
درخواست گزار نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے
کوئی تبصرے نہیں