Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد ریڈ زون کے علاقہ میں مری جانیوالی فیملی سے تلاشی کے بہانے جعلی پولیس اہلکاروں کی لوٹ مار

 اسلام آباد  ریڈ زون کے علاقہ میں مری جانیوالی فیملی سے تلاشی کے بہانے جعلی پولیس اہلکاروں کی لوٹ مار  جعلی پولیس اہلکار فیملی سے 29 ہزار نق...

 اسلام آباد 

ریڈ زون کے علاقہ میں مری جانیوالی فیملی سے تلاشی کے بہانے جعلی پولیس اہلکاروں کی لوٹ مار 

جعلی پولیس اہلکار فیملی سے 29 ہزار نقدی،دو موبائل فونز چھین کر لے گئے 

واقعہ تھانہ سیکریٹریٹ کے علاقہ ملپور مری روڈ پر پیش آیا

تین افراد جن کے پاس اسلحہ،وائرلیس سیٹ تھا تلاشی کے بہانے روکا،متاثرہ شہری قمر عباس 

تینوں افراد کرولا گاڑی میں تھے جس میں پنڈی پولیس کی وردی میں ملبوس اہلکار بھی سوار تھا،متاثرہ شہری

کوئی تبصرے نہیں