Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

احتساب عدالت اسلام آباد : جعلی بینک اکاونٹس اسکینڈل

 احتساب عدالت اسلام آباد جعلی بینک اکاونٹس اسکینڈل  منی لانڈرنگ سے سندھ بنک کو 25 ارب روپے نقصان پہنچانے کا ریفرنس ریفرنس پر سماعت احتساب عد...

 احتساب عدالت اسلام آباد



جعلی بینک اکاونٹس اسکینڈل 


منی لانڈرنگ سے سندھ بنک کو 25 ارب روپے نقصان پہنچانے کا ریفرنس

ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کر رہے ہیں 

نیب پراسیکیوٹر عثمان مرزا کی جانب سے ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل 

میرٹ پر بریت سننے سے پہلے عدالت کو دائرہ اختیار کا تعین کرنا ہوگا،نیب پراسیکیوٹر

عدالت کو دائرہ اختیار کا تعین کر کے متعلقہ فورم پر بھیجنا چاہیے،نیب پراسیکیوٹر

ریفرنس میں لگائے گئے الزامات سے متعلق فورم موجود ہے،نیب پراسیکیوٹر

نیب پراسیکیوٹر کی ملزمان کو بری کرنے کے بجائے معاملہ مجاز فورم کو بھیجنے کی استدعا

عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت کے دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظ کر لیا

کوئی تبصرے نہیں