سابقہ صدر ZTBL شہباز جمیل نَے اپنے دور میں ZTBL کو اپنی غلط پولیسیوں سے تباہ کیا. شہباز جمیل نے اپنی تنخواہ 13 لاکھ سے 37 لاکھ بڑھائی, شہب...
سابقہ صدر ZTBL شہباز جمیل نَے اپنے دور میں ZTBL کو اپنی غلط پولیسیوں سے تباہ کیا. شہباز جمیل نے اپنی تنخواہ 13 لاکھ
سے 37 لاکھ بڑھائی, شہباز جمیل نے پیسے لے کر بھرتیاں کی تقریباً 10 لاکھ سے لَے کر 60 لاکھ تک لیے. اور یہ 5 ماہ 11 November تک بینک کا غیر قانونی صدر بنا رہا, جس کی کوئی approval نہیں ہے . اس عرصے میں اس نے کافی غیر قانونی کام کئے. شہباز جمیل نے ملازمین کو کوئی پے پیکیج, ملازمین کے بچوں کی بھرتی اور پنشن میں اضافہ نہ کیا صرف اپنی جیب بھری.
ایم زوالفقار خان تنولی
سیکریٹری جنرل
آل پاکستان ZTBL مزدور اتحاد یونین
کوئی تبصرے نہیں