Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

بریکنگ فار 12 اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران اربوں روپے مالیتی 2 ہزار 782 گاڑیاں چرائی گئیں

بریکنگ فار 12 اسلام آباد  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران اربوں روپے مالیتی 2 ہزار 782 گاڑیاں چرائی گئیں  پانچ سالو...

بریکنگ فار 12

اسلام آباد 

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران اربوں روپے مالیتی 2 ہزار 782 گاڑیاں چرائی گئیں 


پانچ سالوں میں ڈکیتی کی 204 وارداتوں میں شہری اربوں روپے مالیتی قیمتی اثاثہ جات و نقدی سے محروم ہوئے 


پولیس ریکارڈ کے مطابق پانچ سالوں میں صرف 702 گاڑیاں برآمد کی گئیں 


دارالحکومت چار زونز سٹی،صدر،انڈسٹریل ایریا اور رول زون پر مشتمل ہے


پانچ سالوں کے دوران انڈسٹریل ایریا زون سے 663 صدر زون سے 1088 گاڑیاں چرائی گئیں 


سٹی زون سے پانچ سالوں کے دوران 561 اور رورل زون سے 470 گاڑیاں چرائی گئیں  


پانچ سالوں کے دوران رورل زون میں 77،سٹی زون میں 28، صدر زون میں 66 اور انڈسٹریل ایریا زون میں 33 ڈکیتیاں ہوئیں 


پانچ سالوں کے دوران 684 افراد کو قتل بھی کیا گیا 


رورل زون میں 289،سٹی زون میں 129،صدر زون میں 175 اور انڈسٹریل ایریا زون میں 91 افراد کو قتل کیا گیا

کوئی تبصرے نہیں