Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد : کم عمر بچوں کو اغواء کر کے گینگ ریپ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد  کم عمر  بچوں کو اغواء کر کے گینگ ریپ کرنے کا انکشاف  باکسر گینگ نے شہریوں کو خوف ذدہ کر دیا   تھانہ آبپارہ میں ملزمان کے خلاف گی...

اسلام آباد 


کم عمر  بچوں کو اغواء کر کے گینگ ریپ کرنے کا انکشاف 


باکسر گینگ نے شہریوں کو خوف ذدہ کر دیا  


تھانہ آبپارہ میں ملزمان کے خلاف گینگ ریپ کا مقدمہ درج 


پولیس نے چار نامزد سمیت گیارہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا 


ملزمان نے 15 سالہ احسن کو جی سیون سے اغواء کیا،مقدمہ 


ملزمان کئی روز تک بچے سے اجتماعی بدفعلی  کرتے رہے پولیس والدہ کو تسلیاں دیتی رہی،مقدمہ


باکسر گینگ پر  اس سے قبل بھی جڑواں شہروں میں درجنوں مقدمات درج ہیں،


گینگ پر قتل۔اقدام قتل چوری ڈکیتی اور راہزنی کے مقدمات درج ہیں،زرایع


آب پارہ پولیس تاحال کسی ایک بھی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی

کوئی تبصرے نہیں