لاہور- 12 جنوری 2023 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر آمد وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی نوید صا...
لاہور- 12 جنوری 2023
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر آمد
وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی نوید صادق شہید کی اہلیہ،صاحبزادی اور دیگر لواحقین سے ملاقات
وزیرداخلہ کا نویدصادق کے اہل خانہ سے اظہارہمدردی؛ شہید کے لئے فاتحہ خوانی
وزیرداخلہ کا شہید نوید صادق کی پاکستان کیلئے خدمات پرخراج عقیدت
ہمارے شہداء نے وطن عزیز کی سلامتی اور دفاع کےلئے ناقابل فراموش قربانیاں دی ہیں، رانا ثناءاللہ
نوید صادق نے ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مثالی خدمات انجام دیں: رانا ثناءاللہ
نوید صادق شہید کی قومی خدمات پر پوری قوم کو ان پر فخر ہے۔ رانا ثناءاللہ
قوم کے شہداء پاکستان کی بقا اورسلامتی کے ضامن ہیں۔ رانا ثناءاللہ
دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند کرے۔ورثاء کو صبر جمیل عطاکرے۔راناثناءاللہ
کوئی تبصرے نہیں