مراد علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو لوگ باتیں کرتے ییں کہ مراد علی شاہ نے ڈیل کر لی ہے باتیں ہورہی ہے کہ میرا کیس کراچی منتقل ہو گیا ہے میں آج...
مراد علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو
لوگ باتیں کرتے ییں کہ مراد علی شاہ نے ڈیل کر لی ہے
باتیں ہورہی ہے کہ میرا کیس کراچی منتقل ہو گیا ہے
میں آج بھی اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوا ہوں
کٸی سالوں سے ہم کراچی سے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں
ہم اس کیس میں پیش ہورہے ہیں جو عوام کے مفاد کا منصوبہ تھا
نوری آباد پاور پلانٹ پراجیکٹ کے الیکٹرک کا سب سے سستا منصوبہ ہے
اس ریفرنس میں ہماری درخواست پر نیب جواب دینے سے انکاری ہے
ہماری غلطی یہ ہے کہ منصوبہ جلد مکمل کیا
اس یہی غلطی ہے تو سینکڑوں کیسز بنتے ہیں
عدلیہ سے درخواست ہے کہ جھوٹے کیسز ختم کٸے جاے
یہ کیس بنتا ہی نہیں ہے۔ ورنہ چھ سال سے لٹک نہ رہا ہو
تم اپنے گھر میں بیٹھے ہو اور وزیراعلی سندھ اسلام آباد کے چکر لگا رہا ہے
نیب سے بھی حساب کتاب ہوگا
ڈیل کرنیوالے ہم نہیں کوٸی اور ہے
کسی ایک شخص کی مرضی سے الیکشن نہیں ہونگے
اسمبلی کی مدت اگست 2023تک ہے
عمران خان کسی بھی کھاتے میں نہیں ہے
کرسی کا اتناہی شوق ہے تو پنجاب کا وزیراعلی بن جاے
اپنی عنا کی خاطر ملک کو مشکلات کی طرف دھکیل رہا ہے
وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی کوششوں سے دس ارب ڈالرز جنیوا میں اکٹھے کٸے گٸے
یہ رقم سندھ کی عوام کی بہتری کیلٸے خرچ ہونگے
لوکل باڈی الیکشن جنرل الیکشن سے زیادہ مشکل ہوتے ہیں
سیکیورٹی کے حوالے سے مساٸل کا سامنا ہوگا
انتہاٸی حساس پولنگ اسٹیشن پر سیکیورٹی کا جاٸزہ لینگے
کوئی تبصرے نہیں