وسطی یورپی ملک چیک ریپبلک کے ایک فارم کو سات لاکھ 50 ہزار مرغیاں تلف کرنے کا حکم دیا گیا ہے جو ملک کی کل مرغیوں کی 15 فیصد تعداد بنتی ہے۔ فر...
وسطی یورپی ملک چیک ریپبلک کے ایک فارم کو سات لاکھ 50 ہزار مرغیاں تلف کرنے کا حکم دیا گیا ہے جو ملک کی کل مرغیوں کی 15 فیصد تعداد بنتی ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یورپ بدترین برڈ فلُو سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پولٹری بریڈرز کے یونین کے رکن گبریلا لوھا کا کہنا ہے کہ ’مغربی حصے میں واقع براڈ نیڈ تیشو کے گاؤں میں یہ پولٹری فارم چیک جمہوریہ کا سب سے بڑا فارم ہے۔‘
کوئی تبصرے نہیں