برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ کس طرح اُن کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے 2019 میں بحث کے دوران ان پر ’حملہ‘ کیا تھا۔...
برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ کس طرح اُن کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے 2019 میں بحث کے دوران ان پر ’حملہ‘ کیا تھا۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے برطانوی اخبار گارڈین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کی تفصیلات کا ذکر شہزادہ ہیری نے اپنی سوانح عمری ’سپیئر‘ میں کیا ہے جو رواں ماہ 10 جنوری کو جاری کی جائے گی۔
کوئی تبصرے نہیں