اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین کی جانب سے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات سے متعلق وضاحت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ س...
اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین کی جانب سے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات سے متعلق وضاحت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اعداد و شمار وبا کے اصل اثرات نہیں بتا رہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جینیوا میں عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسیز کے ڈائریکٹر مائیکل ریان نے کورونا وائرس سے متعلق صحافیوں کو بتایا کہ ’ہمارے پاس اب بھی مکمل اعداد و شمار نہیں۔‘
کوئی تبصرے نہیں