Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد :آئی جے پی روڈ پر رات گئے ایک اور پولیس مقابلہ

اسلام آباد  آئی جے پی روڈ پر رات گئے ایک اور پولیس مقابلہ  راہزنی کی واردات کے دوران  ڈاکووں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں ایک ...

اسلام آباد 

آئی جے پی روڈ پر رات گئے ایک اور پولیس مقابلہ 



راہزنی کی واردات کے دوران 

ڈاکووں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،


جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار 


زخمی ڈاکو کی شناخت ابرار کے نام سے ہوئی،پسٹل بھی برآمد 


سبزی منڈی پولیس نے ڈاکووں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا 


گرفتار ڈاکو نے دوران تفتیش اپنے ساتھی علی کے متعلق بھی آگاہ کر دیا


زخمی ڈاکو کو علاج معالجہ کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا 

کوئی تبصرے نہیں