Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد :تھانہ کراچی کمپنی میں ڈاکووں اور پولیس مقابلہ کا مقدمہ درج

اسلام آباد  تھانہ کراچی کمپنی میں ڈاکووں اور پولیس مقابلہ کا مقدمہ درج  مقدمہ پولیس کانسٹیبل محمد ابراہیم کی مدعیت میں درج کیا گیا  ڈاکووں ن...

اسلام آباد 

تھانہ کراچی کمپنی میں ڈاکووں اور پولیس مقابلہ کا مقدمہ درج 



مقدمہ پولیس کانسٹیبل محمد ابراہیم کی مدعیت میں درج کیا گیا 

ڈاکووں نے تھانہ رمنا کے علاقہ میں واردات کی اور جی نائن کی جانب فرار ہوئے،مقدمہ کا متن 

تین مسلح موٹرسائیکل سواروں نے جی نائن ون میں پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کر دی،متن 

ڈاکووں کی فائرنگ سے انکا ساتھی آصف خان ہلاک ہوا جبکہ پولیس ملازم کامران زخمی ہوا،متن 

مقتول ڈاکو کے پاس دو موبائل فونز اور دو پسٹل تھے جو قبضہ میں لے لیے،متن 

دو ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے،متن 

کوئی تبصرے نہیں