تنخواہ سرکار سے مال پانی عوام سے ، سواں گارڈن سوسائٹی کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ ، ذرائع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سواں گارڈن کے انتخابات کرانے کیلئے...
تنخواہ سرکار سے مال پانی عوام سے ، سواں گارڈن سوسائٹی کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ ، ذرائع
سرکاری افسر سوسائٹی کی ایک گاڑی اور پانچ ملازمین پر قابض
تین ڈرائیور، ایک مالی اور ایک سویپر عوام کی نہیں سرکاری افسر کی خدمت پر مامور، ذرائع
ڈرائیور عثمان ، ذیشان اور عرفان سواں گارڈن گارڈن کے ملازم گذشتہ 8 ماہ سے ڈی ایچ اے سرکاری افسر کے گھر تعینات، ذرائع
سوسائٹی کے ملکیتی کیری ڈبہ ABK-531 پنجاب پر سرکاری افسر قابض
سواں کے انتخابات ہوئے بھی 6 ماہ سے زائد عرصہ ہو گیا عملہ اور گاڑی تاحال سرکاری افسر قابو کئے ہیں ، ذرائع
کیری ڈبہ سرکاری افسر کی این جی اور اور گھریلو ملازمین کی پک اینڈ ڈراپ پر مامور، ذرائع
ڈرائیور صرف پٹرول ڈلوانے کیلئے گاڑی سواں گارڈن لاتا سوسائٹی فنڈز سے ڈلوا کر واپس چلا جاتا، ذرائع
نجی سوسائٹی کے اپنے پارک تباہ مالی سرکاری افسر کا گلشن سنوارنے پر مامور ، ذرائع
نجی سوسائٹی نے ان ملازمین کی تنخواہیں پوری کرنے الائیڈ چارجز میں اضافہ کر دیا ، ذرائع
سوسائٹی کے درجنوں گارڈز ، مالی اور ڈرائیور مینجمنٹ کمیٹی اور سرکاری افسران کی خصوصی ڈیوٹیوں پر تعینات، ذرائع
سوسائٹی انتظامیہ سرکاری افسر سے گاڑی اور ملازمین واپس لانے میں بے بس ، ذرائع
اس معاملے کی انکوائری کرائے جائے گی ، ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن
کوئی تبصرے نہیں