Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد ہائی کورٹ : ملک میں میڈیکل آلات کی ممکنہ کمی سے بچنے کیلئے ہیلتھ کیئر ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت

 اسلام آباد ہائی کورٹ ملک میں میڈیکل آلات کی ممکنہ کمی سے بچنے کیلئے ہیلتھ کیئر ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت  اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیک...

 اسلام آباد ہائی کورٹ


ملک میں میڈیکل آلات کی ممکنہ کمی سے بچنے کیلئے ہیلتھ کیئر ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت 



اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکرٹری وزارت صحت کو دس روز میں معاملہ حل کرنے کا حکم 


بندرگاہ پر پھسنے سامان کے حوالے سے بھی عدالت کو آگاہ کیا جائے ، اسلام آباد ہائی کورٹ 


سیکرٹری صحت آئیندہ سماعت 23 جنوری کو پیش رفت رپورٹ پیش کریں ، عدالت 


جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی 


اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی


 ہزاروں درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن پر ماہانہ بنیادوں پر کاروائی کی جارہی ہے،سی ای او ڈریپ


 28ویں اجلاس میں 2246 درخواستوں پر کاروائی ہوئی، وکیل درخواست گزار


 اس طرح تو کلاس اے اور بی کیلئےدو سال جبکہ کلاس سی اور ڈی کیلئے ایک سال ہوگا، وکیل درخواست گزار


 ڈریپ کی اس رفتار سے مستقبل میں مزید خراب صورتحال ہوگی، وکیل درخواست گزار


ہیلتھ کیئر ڈیوائسز ایسوسی ایشن پاکستان کی درخواست پر سماعت 23 جنوری تک ملتوی

کوئی تبصرے نہیں