Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل راولپنڈی کی کارروائی

 ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل راولپنڈی کی کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل راولپنڈی خرم سعید کی ہدایت پر سب انسپیکٹر...

 ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل راولپنڈی کی کارروائی



ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل راولپنڈی خرم سعید کی ہدایت پر سب انسپیکٹر وسیم احمد نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم غلام فاروق کو گرفتار کر لیا۔


ملزم نے سال 2019 میں بیرون ملک امریکہ ملازمت کا جھانسہ دے کر شکایت کنندہ سے 380000 روپے بٹورے۔


اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے متعدد بار چھاپے مارے گئے۔


ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔


ملزم کے خلاف امیگریشن آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج تھا۔


مزید تفتیش جاری ہے


ترجمان ایف آئی اے

کوئی تبصرے نہیں