Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کا معاملہ

 انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کا معاملہ  عمران خان کےوکیل ب...

 انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد



الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کا معاملہ 

عمران خان کےوکیل بابراعوان انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش

عمران خان کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کی

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی،

وکیل بابراعوان کی جانب سے عمران خان کی آج طبی بنیادوں پرحاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی

عدالت نےعمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کردی گئی

عمران خان کےخلاف دہشتگردی کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کیاگیاتھا

کوئی تبصرے نہیں