Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

صحافی ارشد شریف قتل کیس ، اسپیشل جے آئی ٹی کل رات دبئی روانہ ہوگی ، ذرائع  دبئی میں ایک ہفتے انکوائری کے بعد جے آئی ٹی کینیا جائے گی ، ذرائع...

صحافی ارشد شریف قتل کیس ، اسپیشل جے آئی ٹی کل رات دبئی روانہ ہوگی ، ذرائع 


دبئی میں ایک ہفتے انکوائری کے بعد جے آئی ٹی کینیا جائے گی ، ذرائع


دبئی میں ٹیم ارشد شریف کے آخری دنوں کی ملاقاتوں اور رابطوں کی معلوما ت لے گی ، ذرائع 


کینیا میں جے آئی ٹی جائے وقوعہ کے ساتھ وقار اور اسکے بھائی سے بھی ہوچھ گچھ کرے گی ، ذرائع


جے آئی ٹی کیلئے سفری اخراجات اور ٹی اے ڈی کی مد میں ایک کروڑ روپے اسلام آباد پولیس نے ادا کئے ، ذرائع


وزارت داخلہ اور وزارت خزانہ نے ٹی آئی ٹی کے اخراجات ادا کرنے سے معزرت کرلی تھی ، ذرائع


پولیس نے ہیڈکوارٹر کی گاڑیوں کی مینٹیننس اور اسٹیشنری کے سالانہ بجٹ سے رقم ادا کی ، ذرائع


پانچ رکنی اسپیشل جے آئی ٹی میں ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر اویس احمد سربراہی کررہے ہیں 


دیگر افسران میں آئی بی سے ساجد کیانی ، آئی ایس آئی سے گریڈ بیس کے محمد اسلم شامل ہیں 


ایف آئی اے سے ڈائریکٹر سائبر کرائم وقار الدین سید ،ایم آئی سے محمد افضل شامل ہیں 


پانچ رکنی ٹیم کے علاوہ مقدمے کے تفتیشی انسپکٹر محمد شہباز بھی دبئی روانہ ہونگے 

کوئی تبصرے نہیں