Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

راولپنڈی: تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ آئی جے پی روڈ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان زخمی

 راولپنڈی تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ آئی جے پی روڈ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان زخمی  موبائل فون چھیننے کو دوران ڈاکووں نے نوجوان کے پیٹ می...

 راولپنڈی

تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ آئی جے پی روڈ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان زخمی 




موبائل فون چھیننے کو دوران ڈاکووں نے نوجوان کے پیٹ میں چھریاں ماریں


ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا  


 23 سالہ زخمی حبیب اللہ کو ڈاکو چھریاں مار کر فرار ہوگئے,پولیس

کوئی تبصرے نہیں