اے این ایف کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری۔ منشیات کی بھاری کھیپ بلوچستان سےسمندر کے رستے سمگل کرنےکی کوشش ناکام۔ جیوانی کے قریب کار...
اے این ایف کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری۔
منشیات کی بھاری کھیپ بلوچستان سےسمندر کے رستے سمگل کرنےکی کوشش ناکام۔
جیوانی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 700 کلو گرام چرس برآمد۔
اے این ایف اور ایف سی کی بلوچستان جنرل ایریا راجے میں مشترکہ کاروائی
110 کلو آئس اور 20 کلو افیون اور 4 کلو چرس برآمد۔
اے این ایف اور ایف سی کی خیبر میں مشترکہ کاروائی
پلاسٹک کے تھیلوں سے 23 کلو 500 گرام چرس برآمد۔
راولپنڈی انٹرنیشنل میل آفس میں برمنگھم بھیجے جانیوالے پارسل پردوں میں جزب شدہ آئس برآمد
پارسل کا مجموعی وزن 16 کلو 500 گرام ہے۔
راولپنڈی انٹرنیشنل میل آفس برمنگھم سے آئے پارسل میں سے 66 گرام ویڈ برآمد۔
راولپنڈی مری روڈ کے قریب ملزم سے 10 نشہ آور گولیاں اور 58 گرام آئس برآمد۔
مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج۔
ترجمان اے این ایف۔
کوئی تبصرے نہیں