کراچی حیدر آباد اور ٹھٹہ ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات پولینگ سٹیشن کے باہر فوج تعیناتی کا معاملہ پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کی اسٹیٹک ...
کراچی حیدر آباد اور ٹھٹہ ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات پولینگ سٹیشن کے باہر فوج تعیناتی کا معاملہ
پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کی اسٹیٹک تعیناتی سے معذرت وزرات داخلہ کا دعوی
سیکریٹری الیکشن کمیشن کو وزارت داخلہ نے خط لکھ کر آگاہ کر دیا
فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا معاملہ جی ایچ کیو کے ساتھ اٹھایا، وزارت داخلہ
اتنی بڑی تعداد میں اسٹیٹک تعیناتی ممکن نہیں، وزارت داخلہ
پہلے درجے پر اسٹیٹک تعیناتی صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، وزارت داخلہ
انتخابی عملے اور مواد کو سیکیورٹی کور دینا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن 500 حساس پولنگ اسٹیشنز کی نشاندہی کرے ، خط
پانچ سو حساس پولنگ اسٹیشن کے باہر رینجرز کی اسٹیٹک تعیناتی کی جاسکتی ہے، وزارت داخلہ کا خط
کوئی تبصرے نہیں