وفاقی وزیر داخلہ راناثناءاللہ کا پشاور میں تھانہ سربند پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت تھانہ حملہ سے ایک ڈی ایس پی اور دوپولیس اہلکاروں...
وفاقی وزیر داخلہ راناثناءاللہ کا پشاور میں تھانہ سربند پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
تھانہ حملہ سے ایک ڈی ایس پی اور دوپولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اورغم کا اظہار، ورثاء سے تعزیت کااظہار
وزیر داخلہ کا خیبر پختونخواہ میں امن وامان کی مسلسل بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کااظہار
وفاق کو صوبہ خیبرپختونخواہ میں مسلسل بگڑتی ہوئی امن امان کی صورتحال پرسخت تشویش ہے، رانا ثناءاللہ
خیبرپختونخوا میں دہشت گرد تھانوں پر حملے کررہے ہیں،پولیس کے جوان اور افسران ٹارگٹ ہورہے ہیں۔ رانا ثناءاللہ
حالیہ واقعے سے لگتا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے بنوں سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا،رانا ثناءاللہ
وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی ساری توانائیاں صوبائی اسمبلی توڑنے پر مرکوز ہیں، رانا ثناءاللہ
عوام کے جان ومال کی حفاظت اور صوبے میں امن وامان وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی ترجیح ہی نہیں ہے،رانا ثناءاللہ
دہشت گردوں کے حملوں میں کے پی پولیس بھی محفوظ نہیں، عوام کے تحفظ کا کیا ہوگا؟ رانا ثناءاللہ
پولیس شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، انکی قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، رانا ثناءاللہ
اسلام آباد، 14 جنوری
کوئی تبصرے نہیں