Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد ہائی کورٹ : ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت شروع

 اسلام آباد ہائی کورٹ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت شروع اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ ...

 اسلام آباد ہائی کورٹ


ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت شروع



اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کر رہا ہے، 


چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار کیس کی سماعت کررہے 


پی ٹی آئی کی جانب سے انور منصور، شاہ خاور و دیگر وکلا عدالت میں پیش


وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل عدالت میں پیش


ڈی جی لاء الیکشن کمیشن اور  اکبر ایس بابر اپنے وکیل احمد احسن شاہ کے ساتھ عدالت میں پیش

کوئی تبصرے نہیں