Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سمیت دیگر کے خلاف اراضی کے لین دین سے متعلق

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد  وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سمیت دیگر کے خلاف اراضی کے لین دین سے متعلق کیس  کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ن...


ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد 



وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سمیت دیگر کے خلاف اراضی کے لین دین سے متعلق کیس 

کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نصرمن اللہ نے کی 

عدالت نے فریقین سے حتمی دلائل کیلئے 14 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی 

عدالت نے تمام گواہان کے بیانات قلمبند کرتے ہوئے کیس کی سماعت 14 جنوری تک ملتوی کردی 

وزیر قانون پنجاب عدالت میں پیش نہ ہو سکے

وکیل درخواست گزار افتخار شاہد اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت کے روبرو پیش ہوئے

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کے خلاف مقدمہ تھانہ بنی گالہ میں درج ہے 

ملزمان پر بنی گالہ میں 20کنال اراضی 18لاکھ روپے میں غیر ملکی خاتون کو فروخت کرنے کا الزام ہے

کوئی تبصرے نہیں