Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد : سارہ انعام قتل کیس کی سماعت سیشن جج عطاءربانی کی عدالت میں شروع

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد سارہ انعام قتل کیس کی سماعت سیشن جج عطاءربانی کی عدالت میں شروع عدالت میں سارہ انعام قتل کیس میں طبی ماہر...


 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد


سارہ انعام قتل کیس کی سماعت سیشن جج عطاءربانی کی عدالت میں شروع


عدالت میں سارہ انعام قتل کیس میں طبی ماہر ڈاکٹر بشریٰ کا بیان قلمبند ہونا شروع


سارہ انعام کے ماتھے پر تقریبآ 9 سینٹی میٹر زخم کا نشان تھا،ڈاکٹر بشریٰ


سارہ انعام کے سر پر تقریباً 12 سینٹی میٹر زخم موجود تھا،ڈاکٹر بشریٰ


سارہ انعام کے ماتھے، چہرے، بازو، ہاتھ، کمر اور کان کے پاس بھی متعدد زخم تھے،ڈاکٹر بشریٰ


پراسیکیوٹر راناحسن عباس اور مدعی وکیل راؤ عبدالرحیم عدالت میں پیش


سارہ انعام کے سر پر متعدد فریکچر تھے،ڈاکٹر بشریٰ


سارہ انعام کے پھیپھڑوں یا پیٹ میں زہر یا منشیات کا مواد نہیں پایاگیا،ڈاکٹر بشریٰ


طبی رپورٹ کے مطابق سارہ انعام کی موت سر پر چوٹ لگنے کےباعث ہوئی،ڈاکٹر بشریٰ


سارہ انعام کی موت اور پوسٹمارٹم کے درمیان12سےچوبیس گھنٹےکاوقت تھا،ڈاکٹر بشریٰ

کوئی تبصرے نہیں