Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد شہر فیڈریشن کا حصہ ہے اس کو سب سے زیادہ ایڈوانس ہونا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد شہر فیڈریشن کا حصہ ہے اس کو سب سے زیادہ ایڈوانس ہونا چاہیے، چیف جسٹس گزشتہ حکومت تھی اور موجودہ حکومت نے بھی کچھ نہیں کیا، عدالت ...

اسلام آباد شہر فیڈریشن کا حصہ ہے اس کو سب سے زیادہ ایڈوانس ہونا چاہیے، چیف جسٹس



گزشتہ حکومت تھی اور موجودہ حکومت نے بھی کچھ نہیں کیا، عدالت

چھوٹے سے علاقے کے دو اہم عہدوں پر ایک ہی بندے کو بٹھایا جاتا ہے، چیف جسٹس

اس شہر کے لیے کوئی خاص وزارت نہیں، حالانکہ یہاں سے تین ممبران قومی اسمبلی ہیں، چیف جسٹس

پاکستان کے پانچ چھ بڑے شہر ہیں جن کے مسائل میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، عدالت

ہر سیولائز ملک میں انفراسٹرکچر کا کام لوکل باڈیز ہی کرتے ہیں، چیف جسٹس

پاکستان واحد ملک ہے جہاں لوکل باڈیز سیٹ آپ نہیں اور اگر ہیں بھی تو کوئی اختیار نہیں، عدالت

اگر پوری دنیا میں سیٹ آپ موجود ہیں تو ہم بھی کوئی دنیا سے باہر تو نہیں، چیف جسٹس

مئیر کو ہٹایا گیا تو عدالت نے بحال کیا، فنڈز سی ڈی اے ہی استعمال کرتے ہیں، وکیل درخواست گزار

دنیا کو دکھائے کہ ہم لیڈ کرسکتے ہیں، اسلام آباد ایک چھوٹا سا علاقہ ہے، چیف جسٹس

کوئی تبصرے نہیں