اسلام آباد ٹی چوک جی ٹی روڈ پر کار سے 256 کلو 800 گرام چرس اور 39 کلو 600 گرام افیون برآمد۔ خیبر اور پشاور کے رہائشی ملزم 2 ملزمان گرفتار۔...
اسلام آباد ٹی چوک جی ٹی روڈ پر کار سے 256 کلو 800 گرام چرس اور 39 کلو 600 گرام افیون برآمد۔
خیبر اور پشاور کے رہائشی ملزم 2 ملزمان گرفتار۔
اے این ایف اور پنجاب رینجرز کی قصور میں مشترکہ کاروائی۔
لاہور کے رہائشی 2 ملزمان سے 2 کلو 900 گرام ہیروئین برآمد۔
مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج۔
ترجمان اے این ایف
کوئی تبصرے نہیں