Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اختیارات کا ناجائز استعمال، زلفی بخاری نیب میں آج پیش ہونگے

اختیارات کا ناجائز استعمال، زلفی بخاری نیب میں آج پیش ہونگے  اختیارات کے ناجائز استعمال کے معاملے پر نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما زلفی ب...

اختیارات کا ناجائز استعمال، زلفی بخاری نیب میں آج پیش ہونگے 



اختیارات کے ناجائز استعمال کے معاملے پر نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کو آج دوبارہ طلب کیا ہے۔

 زلفی بخاری کی طلبی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، 

 نوٹس میں رہنما تحریک انصاف کو  آج صبح گیارہ بجے نیب راولپنڈی کے دفتر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ 

  خریدی گئی زمین کا ریکارڈ ہمراہ لائیں اور القادر یونیورسٹی کی زمین سے متعلق بھی ریکارڈ پیش کریں،نیب نوٹس 

کوئی تبصرے نہیں