چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمہ شوکاز ایک آزادانہ کارروائی ہے جو چلے گی، چیف جسٹس شوکاز پر پی ٹی آئی آپ کو تمام دستاویزات کیساتھ...
چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمہ
شوکاز ایک آزادانہ کارروائی ہے جو چلے گی، چیف جسٹس
شوکاز پر پی ٹی آئی آپ کو تمام دستاویزات کیساتھ ہر چیز دے سکتی ہے، چیف جسٹس
شوکاز محض ایک رسمی اوپن اینڈ شٹ کارروئی نہیں ہو سکتی ، چیف جسٹس
شوکاز میں پی ٹی آئی کو دفاع کا موقع دیا جانا چاہیے ، چیف جسٹس
الیکشن کمیشن یہ کہہ رہا ہے کہ بس جو رپورٹ آ گئی وہی حتمی ہے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
آپ کا یہ موقف ہے پھر تو پی ٹی آئی کے موقف کو تقویت ملے گی، جسٹس میاں گل حسن
اگر ایسا کرنا ہے پھر تو شوکاز بھی نہ دیں جو کرنا ہے آپ نے کر لیں، چیف جسٹس
اس صورت میں ہم پھر یہاں پر پی ٹی آئی کو میرٹ پر سن لیتے ہیں، جسٹس میاں گل حسن
ایک چیز ابھی الیکشن کمیشن میں طے ہونی ہے تو یہاں کیس کیا ہے؟ چیف جسٹس
الیکشن کمیشن موجودہ قانون کے تحت یہ کارروائی کر سکتا تھا یا نہیں، یہ مسئلہ ہے، انور منصور
پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن نے جو آخری جملہ لکھا ہے اس سے مسئلہ ہے، چیف جسٹس
کوئی تبصرے نہیں